the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔19نومبر(اعتماد نیوز) ہریانہ کے حصار میں آج سنت رام پال کو گرفتار کرنے کے لئے چلائی جا رہی انتظامیہ کے مہم کے دوران پولیس اور آشرم کے ذمہداران کے درمیان ہاتھا پائی کے دوران پیش آیا ۔ چنانچہ کل سے آج تک بھی آشرم کے پاس کشیدگی جاری ہے۔



پولیس نے بتایا کہ آشرم کے علاقہ میں چار خواتین کی نعشیں پائی گئیں۔ پولیس نے بتایا کہ کشیدگی کی وجہ سے تقریبا دس ہزار افراد نے آشرم چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ سنت رام پال پر قتل کا الزام ہے۔ اور ان پر پنجاب ہائی کورٹ نے نا قابل ضمانت وارنٹ جاری کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.